Heart touching poetry in urdu in 2 lines , sad love poetry in urdu, sad shayari in udru
Heart touching poetry in urdu, sad love poetry in urdu, sad shayari in urdu
------------------------------
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
---------------------------
نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
-------------------------
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ہوں میں...!!💗💗
----------------------------------------
ھم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
--------------------
اب کہتا ہے بھول جائو مجھے
ہائے!جب حفظ ہو گیا وہ مجھے🔥❤
------------------------
اس نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے.
____ _____💙
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی اُٹھتے نہ مَــر جاتے،
عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا----------!
------------------------------
میں نے جان سے عزیز شخص کو
ماں کے کہنے پہ چھوڑ دیا تھا🔥
--------------------------
کس کس کو صفائیاں دوں
!!بس برا ہوں بات ختم"🔥♥
-------------------------
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ،
ﺗﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
🖤
---------------------------------
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
-------------------------------
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
------------------------------
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے!!
----------------------------------
ھم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
-------------------------------------
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
---------------------------------------------
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔
-------------------------
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞
-------------------------------------
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
-----------------------------
❣ہم_آخری_سانس_تک_پیار
_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
------------------------
میں خدا کی نظر میں بھی گنھگار ھوتا ھوں😢
❤ سرکار 👉
جب وه شخص سجدوں میں بھی یاد آتا ھے...💔
----------------------------------
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
---------------------------
غم عشق رہ گیا ہے، غم جستجو میں ڈھل کر
وہ نظر سے چھپ گئے ہیں مری زندگی بدل کر
-------------------------
شام مرتی نہیں تنہا کبھی
ساتھ ایک دن بھی چلا جاتا ہے
-----------------------------------------
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
-------------------
وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں 💔
----------
گوارہ نہیں ہے اگر" میری صورت"
دُعا ہے تُمہیں میں نظر" ہی نا آؤں💔
--------------------------
چہرے پہ کبھی یقین نہ کرنا
کیونکہ
چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں
----------------------------------------------
میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں.۔۔۔۔۔!!
------------------------------------
ہم ہیں کہ اب جا نہیں رہے
وہ ہیں کہ اب آ نہیں رہے
-----------------------------------
ہماری نیند ہے پُوری نہ خواب پُورے ہیں.!
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پُورے ہیں.!
---------------------------------------------
💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
------------------------------
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
---------------------------------
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
--------------------------------------
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
--------------------------------------------
تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گا مجھے آزمانے کے بعد ...😭
-------------------------------------
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
------------------------------------
مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟
شاید مر جائیں غم میرے........!!
------------------------
*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
---------------------------------
کوئی ہے وظیفہ اسے بھول جانے کا🙂۔۔۔۔
خدا کی قسم اس کی یادیں مار ڈالیں گی مجھے❤۔۔۔۔۔
----------------------
*محبت نہ کرتا تو آج اداس نہ ھوتا*💔
*اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی*❤
---------------------------------------------
*پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو*........!!!👌
*راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی*...!!!👌
--------------------------------------
انہیں کہنا ملنے چلے آٶ۔۔۔
طبیب جواب دے چکے ہیں
--------------------------
ادا مطلب،نگاہ مطلب؛
جہاں دیکھوں وہاں مطلب؛😢
----------------------------------
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
----------------------------
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂
--------------------------
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
------------------------------
مرشد میں جانتا تھا سارا معاملہ پھر بھی
مرشد میں بے وقوف بنا اس کے سامنے
--------------------------------
مطلب پورا ہوتے ہی لہجے
کڑوے ہونے لگتے ہیں🔥💔
---------------------------------------------
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...😠
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
---------------------------------------
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓
-------------------------------------
دلوں میں فرق آ جائے تو تعلق!!!💔
نبھائے نہیں جاتے گھاٹے جاتے ہیں!!!
------------------------------------
کوی دُکھ نہیں شاکر زندگی تے
بڑی بڑی دنیا پاگل کیتی اے..🔥
------------------------------
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
--------------------------
جہا تمہاری طاقت کم پر جائے گی👇
وہاں ہماری بس اک جھلک کام آے گی
-------------------------------------
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔
------------------------------
داغ, فراق, زخم ,وفا, اشک ,خون, فشاں *.....*
روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی.....
🔥
---------------------------------------
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥---------------🔥
یہ بھی رسم دنیا ہے__مرشد____
دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا__
-----------------------------
اب نہیں رکھتے ہم
کسی__سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں ____
دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
-----------------------------
"/دلوں پر لفظ نہیں__
لہجے اثر کرتے ہیں" 🔥
-------------------------
"//مخالفت منظور ھے____
,منافقت نہیں."
If you want to read more click on urdu sad, romantic, love poetry. any suggestions comment below
Post a Comment
0 Comments