best poetry in urdu 2 lines and very sad poetry in urdu images
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس کے آگے کی داستان ھوں میں
------------------
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں
-----------------------
ادھورا عشق تھا لیکن__!!!!
مکمل کھا گیا مجھ کو__!!!❤
--------------------
وہ گل ہوں خزاں نے جسے برباد کیا ہے...
الجھوں کسی دامن سے میں وہ خار نہیں ہوں
--------------------
ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہوں گے...
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے...
--------------------
ذرا سی دیر میں دھندلا کے رہ جاۓ گا ہر نقش...
گماں یہ تھا کہ ہر تصویر رہنے کے لئے ہے
---------------------
سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ...
ہم لوگ بھی فقیر اسی سلسلے کے ہیں...
فراق گورکھپوری
-------------------------
.
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے...
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے...
-----------------------
.
ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے...
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا...
--------------------
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
--------------------
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
--------------------
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
-------------------
صرف تصویر ............ رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
---------------------
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
-----------------------
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
---------------------
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
---------------------
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
---------------------
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
-------------------------
For more Urdu poetry click this.
Click For Urdu quotes and English quotes.
Post a Comment
0 Comments