Sad poetry 2 lines in urdu, best urdu poetry in urdu text

Sad poetry 2 lines in urdu |urdu poetry in urdu text 





 اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاھتے ہو 

تو یہ سوچنا چھوڑ دو کہ لوگ کیا کہیں گے ۔۔۔😍🤗😇



: #‏دنیا_کو_اگر_پتہ_چل_جائے_تمھیں_کتنا_چاہتا۔۔ہوں  

#آدھے_رشک_سے_مر_جائے_آدھے_حسد_سے_مر_جائے😲🤐...




: #لوگ__بدل__جائیں__اس__سے__ہمیں_کیا_پرواہ 

ہم #اپنی_دنیا_میں_رہتے_ہیں_شہزادوں_کی_طرح.




: #خالق_سے_دل_لگائیے ❤️

#مخلوق_وفا_کے_قابل_نہیں 🙂🥀





: یہ جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں....

یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں...🔥✌




: مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگا ہوا۔۔۔🍂

آنکھیں تلاش کرتی ھیں انسان کبھی کبھی۔۔۔🥀




: 💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞

💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے




: صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞

نصیبـــوں کــــی  مـــحتاج  ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐




: آجاؤ اب  زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃

نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤



: 😍محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕

💔مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣





: لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌

کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁



: ‏کیوں میں اُمید کا دامن چُھوڑوں۔؟

معجزے مُشکلوں میں ہی ہوتے ہیں

💚




: __قسم سے کوئی شوق نہیں تھا ______محبت کرنے کا........ ..!!!

.....وہ تو دیکھا تجھے______دل 

بغاوت  کر بیٹھا..❤



: مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔 

کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔




: دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو 😘

زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں 😎




: ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!

وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! 💔




: میں ہوں جنت سے نکالا گیا  آدم ذات 😊

تم نے دل سے نکال کر کوئی کمال نہیں کیا 😊✌




: آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ

 مـیرا  بـے حـد  خـیال  کـیجیئـے  گا...!!

 جون ایلیاء❤




: 💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔


*یہ ٹھیک ہے کہ تیری بھی نیندیں اجڑ گئیں*

*تجھ سے بچھڑ کے ہم سے بھی سویا نہیں گیا*




: کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....

 

ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!❤❤



: مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔

۔

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔😭😭





: *ظلم  کرتی  ہیں تیری   یادیں  مجھ  پر قسم سے*💔


*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔




: وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں..!!


صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤




: #جلنا جلانا #سب کچھ #فضول ہے۔✌✌

                        

اپنی #مستی مے #رہنا یہی اپنا #اصول۔ ہے۔🙏🙏.





: ‏💌پتہ نہیں کتنی ناراض ھے وہ مجھ سے💔


 خوابوں میں بھی ملتی ھے تو بات نہیں کرتی ...😟💔😑




: 💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔


💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔




: تجھے بھول جانے کے دو نفل ادا کیے تھے۔۔۔۔✌️


لیکن دعا میں پھر تجھے مانگ بیٹھے۔۔۔۔💔





: بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں۔۔۔

لوگ بند کمروں میں زیادہ بھیک جاتے ہیں۔۔۔💔💔





: جنون عشق سے خدا بھی نا بچ سکا❤


تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا😌




: دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩

میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥




: ‏اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!p

سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!❤❤💓





: 💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞

💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞




: *سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍

     *ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔




: ہو گا مشہور حسن شہزادیوں  کا زمانے میں😘

                مگر 

کالا سوٹ پہن کے ہم بھی کمال لگتے ہیں 🙈🥀🌹💕




: !!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے‎.‎😊

مرشد

احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔




: #کچھ_وقت  لگے گا ...

اس کے بعد  #وقت_مثال   دے گا    #ہماری...




: مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگا ہوا۔۔۔🍂

آنکھیں تلاش کرتی ھیں انسان کبھی کبھی۔۔۔🥀





: ‏مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو۔۔

مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں۔💔




: خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے...!!!

اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے...!!!


Post a Comment

0 Comments