Sad Poetry in Urdu / Sad Urdu Poetry

 


Sad Poetry in Urdu / Sad Urdu Poetry





--------------------------------------------



ہے شوق سفر ایسا کہ اک مدت سے ہم نے 


منزل بھی نہیں پائی راستہ بھی نہیں بدلہ





ہیں دلیلے تیرے خلاف مگر 

سوچتا ہوں تیری حمایت میں 





منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!


ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...?





عزت نفس بہت قیمتی شے ہے


کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں





شال پہنائے گا اب کون تمہیں دسمبر میں..!

.

بارشوں میں کبھی بھیگو گی تو یاد آوں گا..!




سارے الزام اپنے سر لے کر.!


ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!





مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ


لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-




گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں.


بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں.





_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*


*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو.




اکیلے ہو جانے کے خوف سے 


بے قدروں کے ساتھ ہے لوگ




کوئی عادت____کوئی بات____یا صرف میری خاموشی


کبھی تو_____کچھ تو______یاد اسےبھی آتا ہو گا




تم سمجھتی نہیں ہو دکھ میرے۔۔۔


اپنا نقصان سمجھ لیتی ہو۔۔۔




احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر


اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا





ب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے


دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو





وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ 


زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی 




ﮐﻮئی ﻣﻔﺖ بھی ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﺖ لینا!!!


ﺩﻝ ﺍبھی ﺍﻭﺭ بھی سستے ہونگے




زندگی تیری ساری چالیں ایک طرف

دکھوں پہ ہنس دینا میرا کمال ہے !




ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں


 ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم





ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!


ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!




میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے


آپ درد کی بات کرتے ہیں




*خاک ہوں تو کیا مطلب 


*بس یونہی اُڑا دو گے






آگ تھے ابتدا عشق میں 

ہو گئے خاک انتہا یہ ہے




مسکراتے ہوئے چہرے 


  چھپاتے ہیں راز گہرے





.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!

-

       

-

ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئےوہ نظر جھکا کر گزر گئے




آج سب ہیں بے قیمت گریہ بھی تبسّم بھی


دل میں ہنس لیا جائے ، دل میں رو لیا جائے_





*جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی


 بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے





بہت خامياں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں . . .


آو ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو . . .




 ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔

ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ




مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے⁦⁦

میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں




کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا


اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا--





وہ کہنے لگے ___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__ . 


اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت کی  تھی_





رابطے بھلے نا ہوں ، 


چاہتیں تو رہتی ہیں





تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو...


میری آنکھیں مُسکُراتی ہیں.





رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اُس پر


بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بُھلائی جائے  ....!!



For more Sad Poetry in urdu Click here 

Post a Comment

0 Comments