Urdu poetry in  Urdu, Urdu poetry in text, Urdu poetry on eyes and beauty, romantic poetry, Sad poetry









 دل ❤ تجھ پے فدا ہوا.....


کم بخت شوق سے تباہ ہوا ......


-----------------------


 تم قیامت کا بتاتے ہو مگر بات سنو ،


ہائے جو ہاتھ چھڑانے کا عمل ہوتا ہے !


--------------------------------------------



 اب نہیں رکھتے ہم  کسی_______سے شوقِ اُلفت....!


بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔



----------------------------


 کون چاہے گا محبت کی تبا ہی لیکن 

تم جو چاہو تو خدا اس کو بھی برباد کرے


---------------------------------


 💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕


💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕


------------------__❤❤



 مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!


میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔


---------------------------


 *تنہائ کا سفر کوئ تنہا ہی سمجھ سکتا ہے۔۔۔* 😢

 *تو۔۔۔۔تو بھیڑ میں ہے ابھی عیاشی کر.* 🔥


--------------------------------------


 عاجزی بلاوجہ نہیں آئ

غرور ٹوٹا ہے🍂


------------------------------------------


 "یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب.🍀🌸

ہر شخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد"!❤✌ 


_________💕💯



سارے وعدے ہوئے بہانے سے


تم بھی آخر ہوئے زمانے سے 🌚💔


------------------------------


میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔

ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔


ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔

لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺


-----------------------------------



 "" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔

                

    "" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔       


-----------------💕--------------



مجھے بھی یاد رکھنا۔۔جب لکھو 

تاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔💔


کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,

محبت میں سکون اپنا......😔


💔🥀🔥

-----------------------------



آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے جتنی

 انکو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ💔🥀


-------------------------------


 کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓


کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔


-----------------------------------------


 میرا رنگ روپ بگڑ گیا...

میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 💔🔥🥀


--------------------------------------


 میں اکثر جھک جاتا ھوں کیونکہ

میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے🔥💔


------------------------------


 روز وہی🙁 کوشش زندہ رہنے کی۔۔


مرنے کی بھی کچھ  تیاری کیا کر😥


--------------------------------------


 میں تجھے بُھول جانے والا ہوں

یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں

💔


--------------------------------



 ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.

* __ﮐﺮﻧﺎ


ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ

.. ___ ﮨﮯ💔


--------------------------------------------


 جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕


وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔


------------------------------------------------


اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا منظر بے وفائی کا💔 

غیر سے سنا تو فضول حیرانی کرنی پڑھی🥀🔥


----------------------


 آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

                                ❤

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.


-------------------------------


😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو

                        💔

ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥


--------------------------


 مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔


مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔


-------------------------------

 ‏جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!💔


جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑


---------------------------


 ❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....

                                 #ساقی

        💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘


-------------------------------------


 جب میں لاش بن جاونگا 😢

تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔


----------------------------------------------


 ‏ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!


یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨

----------------------------


*بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯

 *مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥


------------------------------


 کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا🥰

ہم نے دیکھا ہے ان سے کنارہ کر 

کے💞


----------------------------

 ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔


تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔


----------------------------


 کسی کی تلاش میں مت نکلو.......                                    


لوگ گٗم نہیں ہوتے .....  بدل جاتے ہیں ....     


---------------------


بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..


پھر کیوں


یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

🍁💔😔💔🍁

----------------------------


❤میرے نزدیک آکے دیکھ میرے احساس کی شدت ۔۔❤❤

💯میرا دل کتنا دھڑکتا ھے آپکے نام کے ساتھ 💯


-----------------------------

مان لیا برے ہیں ھم😏

آپ جیسے اچھوں سے اللّٰه بچاۓ🔥🔥


----------------------------

 دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے 

 اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے


-----------------------------


 ‏درد  کو  مسکرا  کر  سہنا  کیا  سیکھ  لیا  

  صاحب

سب  نے  سمجھ  لیا مجھے  تکلیف  ہی  نہیں 

 ہوتی..💔💔....!!!


------------------------


 کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے

خوش رہے یار جہاں رہتا ہے🍂


--------------------------


 وہ مری دوست ہے اور دوست بھی اچھے والی

 کیسے اظہار کروں،اس سے محبت ہے مجھے

 🔥💯

--------------------------


 عکسِ رعنائ نہ دیکھ، عکسِ تنہائ کو دیکھ ........!


دل میں اک درد ہے، درد کی گہرائ کو دیکھ ......!


----------------------------


 کوئی محو رقص ہے تو کوئی گم ہے خیال یار میں 

یہ عشق کے رنگ ہیں،نہیں کچھ کسی کے اختیار میں


-------------------------------


 برباد  کرنا  تھا  تو  کسی  اور  طریقے  سے  کرتے  💔💔       


کیوں  زندگی  میں  زندگی  بن  کر  زندگی  سے  زندگی  ہی  چھین  لی


----------------------------


.وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے

💔

ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

💔

------------------------------------


 💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..


مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..


------------------------------------


 میں ڈوب کے ابھرا تو بس اتنا ہی دیکھا 🔥


اوروں کی طرح وہ بھی کنارے پر ہی کھڑا تھا 🔥💔


---------------------------


*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*                

*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*


------------------------------


خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے 


ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے


-----------------------------


 زمانہ وفادار نہیں  تو کیاہوا اے۔دل💔👉


دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉


---------------------------


 ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥


صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک


-----------------------------


🥀🖤 ﺳﻮﺍﺭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ🙂


ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🖤


--------------------------


 اک لاحاصل تمنا نے

گِرا کے رکھ دیا معیار میرا____🥀



If you want to read more sad poetry in urdu , funny poetry in urdu, Urdu shaiyri, urdu poetry m Urdu poetry in urdu text, just clicks on them. And if any suggestions please comment below.