sher o shayari in urdu, shair o shairi urdu
sher o shayari in urdu
![]() |
sher o shayari in urdu, shair o shairi urdu |
بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب
دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔!
بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے
تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے
ہم پارســــــا اوروں کے موافق نہ ہوئے
ہم گنہگار تو ہوئے منــــــافق نہ ہوئے ــ
حقیقت تو بن نہ سکے۔
چلو داستاں ھی سہی۔🥀
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
💞ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖💞
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️
: منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
💞💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔💞
💞مجهے تیری رفتار سے چلنا ہی نہیں آیا
میرے اپنے مسائل تهے ترے اپنے دلائل تهے
💞*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے❣️* ..!!
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں❣️* ..!!💞
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے☕
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے🍵☕
shair o shairi urdu
![]() |
sher o shayari in urdu, shair o shairi urdu |
چائے میں شکر نہیں تو پینے کا کیا مزہ ☕
زندگی میں دوست نہیں تو جینے کا کیا مزہ 😘
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺅﮞ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ _______ ☕ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ
خوشبو کسی گلاب کا حاصل ہے جیسے🌹🌹
☕چائے میری ذات میں شامل ہے اس طرح☕
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞
زندگی بھر کے امتحان کے بعد________
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا__________💔
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
ایرے غیرے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
کان کے کچے ! تجھے کتنا کہا تھا میں نے !
سب کی سنتے ہیں مگر مان نہیں لیتے ہیں !
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
sher o shayari in urdu
خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
جلتى هے دنيا همارى يارى سے🔥
👌اب دنيا كى خاطر يار تو
نهيں چهوڑ سكتے___ 💕 👈🔥
کاش حشر میں ذکر ہو___________بے وفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لٸے چپ رہنا___❤
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
میں پھر تعویز کوئی پی چکا ہوں
وہ پھر ہر بات منوانے لگا ہے۔۔۔۔!
/●مری جان ❗ آجا کہ میری حَسرتیں
تیری یادوں کے تہہ خانوں میں بِلکتی ہیں۔🖤
وہ نام پڑھ کے میرا فون کاٹ دیتا ہے
یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ دیتی ہے
میں مانتی ہوں شریعت میں آنکھ کا پردہ
مگر وہ شخص مری آنکھ کی ضرورت ہے! 🔥❤
آج کی رات مجھے نیند کہاں آے گی 🌚🎋
ذکر چھیڑا ہے کسی نے تیرا انجانے میں👀
خوشبوۓ محبت سے معطر ہے بصارت
اک پھول سا چہرہ مرا محبوبِ نظر ہے 🥀
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو
یاقوت و مرجان سے بنا ہے بدن ان کا
پاس آتے ہیں تو تشنگی بڑھ جاتی ہے
اداس رکھے گا مجھکو ---------- تمام عمر
جو تیرا کچھ دنوں کا قیام تھا مجھ میں۔۔
تم نے ہماری چائے کی دعوت کو رد کیا
تم کو ہماری چائے کا مطلب نہیں پتا..!!!
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
ملتی ھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اس دنیا کے لیئے فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے جاگوں تو خیال تیرے❤
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو
نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
sher o shayari in urdu, shair o shairi urdu
تم مجھے________خاک تک بھی نا جانو 🙏
میں تمہیں آخری سانس تک عزیز رکھوں گا ❤ •
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
عشق ہو اور سکون ہو
سنو جناب ہوش میے تو ہو
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ...
ہم اہلِ محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے ...
رکی رکی سی نظر آ رہی ہے نبضِ حیات،
یہ کون اٹھ کے گیا ہے میرے سرہانے سے !
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا😭
خوب روئیں گے رات اپنی ہے💔
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
تُم نے بس ترکِ تعلق کو غنیمت جانا
مانگنے والے، میری جان تو مانگی ہوتی💔🥀
نا تاج چاہیے، نا تخت چاہیے.... 🙈
بس ❤
تیرا پیار چاہیے اور سرعام چاہیے...!!
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے _____ کچھ نہیں بنا🥰💗
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم💞
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے❤️
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯🌝
جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے🔥
خدا کرے میری الفت _ میں تم یوں الجھ جاؤ
میں تم کو دل میں بھی سو چوں تو تم سمجھ جاؤ.
: ميں ہر شخص کی حقيقتوں سے آگاہ ہوں
ميں نے مقامِ خاص دے کر آزمايا ہے لوگوں کو....😪
اے چشم یار اب نہ تغافل نہ التفات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا میں کسی سلوک کے قابل نہیں رھا۔۔؟
#کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے #دشمن بھی
#محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں 💔🔥🔥🔥
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں
عشق کرنا ہے تو اردو سیکھ لے
اردو سیکھنا ہے تو عشق کر لے👍🏻🌹
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
حسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
*مختصر سی ہو گئی اب دوستوں کی دوستیاں*
*صبح ہو ئی تو صبح بخیر رات ہوئی تو شب بخیر*
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕
❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
وہ پوچھتی ہے کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے...
لیکن لفظوں میں بیاں ہوجاۓایسی محبت ہم نہیں کرتے.
تمہیں کیا لگتا ہے مجھے دن رات اذیتوں میں مبتلا
کر کے تم بہت خوش رہو گے نہیں صاحب نہیں 🖤
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا
کرتے تھے
Post a Comment
0 Comments