sad poetry, urdu poetry , sad poetry in urdu


sad poetry, urdu poetry , sad poetry in urdu






ﺳﻨﻮ___ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ

ﮐﺎ_____

ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ

ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ_





 ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے...!!❤

کسی کو کہہ کر اپنا نہیں  بنایا جاتا...!!❤




 مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕

محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕




🌺تم  بھی اچھے تمہاری   وفا   بھی   اچھی🌺

💕 برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا💕




 بہت ہی دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا...

مجھے تم سے تمہی تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں...




.قبولِ جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر۔گر۔۔ کر۔۔۔۔

سزاۓ موت ہے منظور پر ۔۔۔صاحب تیری جداٸی نہیں..؟؟..




 "وہ لوگ جو تمہیں کبھی یاد آتے ہیں, 

ہو سکے تو مجھے أن میں شمار کر لینا,, "




 محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥

کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔




 آ جاں رش ہے نویاں یاریاں دا💔

ذرا حوصلہ کر تیکوں یاد آسوں💘




کسی کو نہ پانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

لیکن پا کر کھو دینے سے باقی کچھ نہیں رہتا۔۔۔۔




 بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں

اپنے حصے میں ہم نہیں آے




 محبت کا تم سے اثر کیا کہوں

نظر مل گئی دل دھڑکنے لگا♥️🥀


sad poetry


 مت پوچھ ساقی! ان کے میخانے کا پتہ!!!

ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ھے!!!




 نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے 🖤

کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں 🔥




 ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_! 

 ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!




اک تمہیں مانگنے کے بعد جاناں ❤️

سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے 😘




 میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاٶگے❤

میری عادت ہے ہر بات پر مسکرا دینا🔥🔥




 طلب اتنی ہے کے دل و جان میں بسالوں تم کو

نصیب ایسا کے دیدار بھی میسر نہیں تیرا




 ہمت ہے تو پیدا کر خود فردوسِ  بریں اپنا۔۔

مانگی ہوٸی جنت سے دوذخ کا عذاب اچھا




نہ ہاتھ تھام سکے نہ پکڑ سکے دامن 

بہت قریب سے اٹھ کر چلا گیا کوئی




 آپ ملتے نہیں، ملا کیجیے

میں یہ بات دل سے کہتا ہوں




 ایک شہزادہ ہے سرد مزاج کہانی میں....

ایک شہزادی ہے جو دل سے اُس پر مرتی ہے....




 لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔

‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے  اب بھی😢۔





وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ 

ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........




 کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے

حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔




 میرا رنگ روپ بگڑ گیا...

میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 💔🔥🥀




 نہ #عروج اچھا ہے نہ #زوال اچھا ہے🔥👉,,,

💥جس حال میں #خدا رکھے وہی حال اچھا ہے☝,,,,,,




 ‏کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نہ ہو 

ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو🔥




 اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں

رات گذرے گی پھر قیامت کی 




 تیرا ملنا خوشی کی بات سہی 

تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں




 میرے خاموش رہنے سے اداس مت ہوا کر میری جان،،،

گہرے سمندر ہمیشہ خاموش رہا کرتے ھیں❤❤




جا رہا ہو اپنے خون کے رشتوں کو چھوڑ کر 

بڑے با کمال ہوتے یہ اپنو کو زلیل کرنے میں




 💔‏دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤

💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤




 مجھے احساس ہوتا ہے کہ بڑا نقصان کیا ہے میں نے

محبت کے لئے اک غلط شخص کا انتخاب کیا ہے میں نے




 محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا

لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️




 نفرتوں کے #بازار میں جینے کا #الگ ہی #مزا ہے ☺

‎#لوگ جلانا #نہیں چوڑتے اور ہم #مسکرانا




 خواب  ہوتا  تو  خیر تھی  صاحب💋❤ 

تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو💋❤




 تمکو یہی خمار تھا،کہ وہ تخلیق کار تھا۔۔

اس نے تو فنکاری کی،اسکوتھوڑی پیار تھا




 کوئ بے صبر روتا رہا رات بھر__😥!!

کوئ بے صبر سوتا رہا رات بھر__😴!!




 میں اسے لکھتے ہوۓ بہت روٸے

تم جسےپڑھ کے مسکراۓ ہو💔🔥


 sad poetry in urdu


توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ 

گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے




 مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢

کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔




 میرے بعد بھی کوئی مجھ جیسا ملانہ__😞!!

تو اس سے بھی ٹائم پاس نہ کرنا__!!




 میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں__🙁!!  

کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے__💔!!




*_چراغ سب کے بجھیں گے_*

*_ہوا کسی کی سگی نہیں🖤_*




 اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔

 اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥




 اِک تیرے بغیر سگریٹ کی طرح،

ہم نے زندگی کی ہر خوشی جلا دی




 ‏تم آستین کی بات کرتے ہو__؟

ہم نے دل میں ناگن پالی تھی🥀




 جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤   

کیوں کر لی تم نے محبت ‏ تم تو سمجھدار تھے.




 محبت تم سے کرکے

محبت ضائع کردی میں نے 




 لوگ اب "محبت" نہیں،

محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔




: اب مجھے کون ہرا سکتا ہے

تو میرا آخری ڈر تھا😄




 داغ, فراق, زخم ,وفا, اشک ,خون, فشاں *.....*

روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی.....



ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸

ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌ 




 لوگوں سے کیا شکایت_🔥

ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔




"اے کی چن چڑھا دتا ای"🌸❤️

"سانوں ای مگروں لا دتا ای"!🌺❤️




راہِ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے """

اے " مُحسن " بہت کڑوے ہو چُکے ہیں ہم




: مجھے کسی سے نہیں اپنے آپ سے ہے گلا

کے میں نے کیوں تیری چاہت کو زندگی سمجھا




بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️

ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️




تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلیں دُکھ تھا

تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے۔♥️




 اب "محبت" نہیں،

محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯🌝




 وہ اچھےہیں۔توھونگے۔۔۔۔۔

ہماراحال توبراکررکھاہے۔۔۔۔۔💔




 تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞

ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞




 ارے دل !چھوٹا نہیں کرتے 

جو گیا سمجھو مر گیا ۔۔😏




 میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.

اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔




 بک گیا میرا سارا غرور

تیری چاہت خریدنے میں 🔥




 تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞

ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞




دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یارو💯

💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥



For more please click on sad poetry, urdu poetry , sad poetry in urdu. For any suggestions please comment below. Thanks

Post a Comment

0 Comments