Sad Poetry in Urdu, Best Urdu Poetry
Sad Poetry in Urdu, Best Urdu Poetry
Sad Poetry in Urdu
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
!تم ذرا ہاتھ میرا تھام کے دیکھو تو سہی!!!!!!!!!!!!
!لوگ جل جائیں گے محفل میں چراغوں کی طرح!
*!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں* !!!!
*!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا*
دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا
اس نے مجھے اور میں نے خود کو
کوئ حل نکالو مرشد ۔۔۔۔
وہ روٹھا بھی نہیں ہے اور بات بھی نہیں کرتا ۔۔۔😥
❤
کون کرتا ہے تجھ سے شکایت تیری جفا کا۔۔۔
دل کی مانی ہے تو دل ہی بگتے یہ اذیت عبدل
زندہ ہو ہے مجکوں حیرت
میں تیرے بن جیا کیسے
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں
ہمارا لاشہ بہاؤ ، ورنہ لحَد مقدسّ مزار ہوگی
یہ سَرخ کَرتا جلاؤ ورنہ بغاوتوں کا علَم بنے گا
Best Urdu Poetry
تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں ✨🙃💜
☆نفرت بهری فضامیں بهی دامن دراز رکھ☆
☆شایدکہ ڈال دےکوئی الفت کے چارپهول☆
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص🍃🔥
وہ دل میں تبسم کی کرن گھولنے والا
رُوٹھے تو رُتوں کو بھی سنورنے نہیں دیتا
تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی.
؟نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا بھی ہلاۓ گا ایک دن
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا
*مرشد:اگریہ پتہ ہوتا اتنی تڑپاتی ہے محبت*
*تو دل جوڑنے سے پہلے ہاتھ جوڑ لیتے*
کتنی جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چا ہتے۔
اپنی یا دوں کے اجالے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس موڑ پے زندگی کی شام ہو جائے۔
یہ اذیت نہیں سہہ پائوں گا__مت چھوڑ، کہ میں
تجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں
تیری محبت سے لے كر تیرے الوداع كھنے تک......😐
هم نے صرف تجھے چاھا ھےتجھ سے كچھ نھیں چاھا.......🔥
*اب تیری آرزو کہاں مجھ کو*
*میں تیری بات بھی نہیں کرتا*
برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
یہ تیری دنیا نہیں کے کوئی
آے کوئی جائے...!!!
یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے...!!!
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ برسوں
گزر جانے کے بعد بھی یہ محبت ہی رہتی ہے ❤️
#تیرا_غرور_تجھے_ہی_ہارئے_گا✌
#میں_کیا_ہو_تجھے_وقت_بتائے_گا🔥🔥
"مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.🍀🌸
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے"!❤✌
_______💕💯
نہیں مایوس اپنے الله سے
بدل جاتی ہے قسمت دُعا سے
Sad Poetry in Urdu, Best Urdu Poetry
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا
پر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
عروج ملنے پہ انسان خدا نہ بن جائے
اسی لیے تو الله نے زوال رکھا ہے۔۔
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ
کِس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں ۔
یہی دل تھا کہ ترستاتھامراسم کے لیے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے۔
ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس پھر تو
کہاں گیاہے میرے شہرکے مسافر تو۔
*_آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے_*
*_میں اپنی برائیوں کا حساب دے دو گا🖤_*
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی
منافقوں سے دور ہوں 🔥
اکیلا ہی مشہور ہوں 😎
#کہاں_ملتا_ہے_کوئی_____سمجھنے_والا__!
#جو_بھی_ملتا_ہے____سمجھا_کے_چلا_جاتا_ہے__!
*اپنوں سے ہی تو سیکھا ہے😊*
*دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں🙁*
صرف تصویر_ رہ گئی باقی🙃
جس میں ہم ایک ساتھ تھے 🔥
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤
حیران ہؤے طبیب بھی دل میرا کھول کر
رگوں کی جگہ خراشیں ہی خراشیں تھیں..!!!
نبی کی آل سے الفت نہیں تو بھلے مر جاؤ
تمھارا مرنا ہی بہتر ھے ، ایسے جینے سے!!
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے 💘
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
ذرا چپ چاپ بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے
ادھر ہم ہچکی لیتے ہیں اودھر تم رونے لگتے ہو
میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا...........کہ بہت خاص ہو تم ❤
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر💔
وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے جیسا...!
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️
نظر انداز کر مجھ کو ذرا سا کھل کے جینے دے
کہیں ایسا نہ ہو تیری نگہبانی سے مر جاؤں.
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
میــں نبھاتـا ہـوں__ ہــر تعلــق کـو
جب تلک__ وہ ســزا نہیــں بنتــا.....!!!
بھولنے کی قسمیں_____کھا کر بھی...
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے--!!!
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔
ملنے آئے ہو ، چھوڑنے کے لیے
,,,,,,,,اس تکلف کی بھی کیا ضرورت تھی
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
مرشد جنازہ بہت بھاری تھا میرے یار کا
شاید سارے ارمان ساتھ لیے جا رہا تھا
: عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
میرے دل کے غریب خانے میں۔
سکوں دینگے ہمارے شعر پڑھنا،
اگر ہو جائے کچھ مثلاً "محبت "
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢
تیرا رتبہ بہت بلند سہی__!!!
دیکھ میں بھی خدا کا بندہ ھوں__!!!
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤
..__
ہاں پھر کِسی کَی نِگاہ ہَو یا لَہجہ ہو سَرد🍂
دِل میں ہو عِشقِ حقیقی تَو ہلکا لگتا ہے ہر درد💙
کچھ "خبر" نہیں کے کب " موت " آجائے 💔
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں"تم رہ نہ جائو....
مدت کے بعد __جهاڑی جو آستیں اپنی
احباب کئی گر گئے نظروں کے سامنے🔥💯
اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے😢
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا🙂🔥
تم وہ ہو.....
جس کو دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر....💕
پھول گلابی کھل جاتے ہیں
جس کو دیکھ کر..
مجھ کو اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں....💕
#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
ہائے !! کتنی خوبصورت ہو تم
ہائے !! تم نے بھی خاک ہونا ہے
: دسمبر آج بھی اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے..
وہی تیور ، وہی افسردگی اور سرد سا لہجہ....
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے ___!!!🖤
آج آنکھوں میں کوئی رات گئے آئے گا
آج کی رات یہ دروازہ کھلا رہنے دے 🍁"
"- ♥-"
غم ستائیں تو ترے لمس کا ترسا ہوا شخص
تیری تصویر سے گھبرا کے لپٹ جاتا ہے
"- ♥-"
کُھل کےآ سامنے، یا صاف گِرا دے چِلمن
قتل کرتی ہے تیری نیم حجابی مجھ کو
کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں اسے یاد کر کے روتا ہوں💔
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️
میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر💔
وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے جیسا...!
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓🌹❤️
بھولنے کی قسمیں_____کھا کر بھی...
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے--!!!
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔
ملنے آئے ہو ، چھوڑنے کے لیے
,,,,,,,,اس تکلف کی بھی کیا ضرورت تھی
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
تراش لیا ہے خود کو اس ادا سے❤️🥀
بھاڑ میں جاۓ دنیا میری بلا سے☻
ایسے شخص کی صحبت سے اجتناب کریں 😌
جو اعتماد کو ٹھیس پہنچائے 🔥
راز کو فاش کرے ، اور جب مطلب نہ ہو تو منہ موڑ لے 💔
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا___"
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں----"
زندگی کے ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ لیکن 🙂
کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں
کسی ڈر سے وہ مجھ کو ہار بیٹھا 💯
میں ایک بُزدل کے ہتھے چڑھ گیا تھا 💔
ہر شخص با اصول ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک 🔥
مر جاؤں گا تیرے دکھ سے
پھر لاش سے لپٹ کر خوب رونا
میسج کر کے کہتی تھی وہ چائے پی لو
میسج میسج پہ ہم چائے پی لیتے تھے
ایک مدت سے کر بیٹھا ہوں جذبات دفن
اب تو خود ہونے کا انتظار کر رہا ہوں
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
Sad Poetry in Urdu, Best Urdu Poetry
For more Poetry just click on Sad Poetry, For Motivational Quotes
Post a Comment
0 Comments